Posts

Showing posts from July, 2022

تحریک پاکستان کے احوال

تحریک پاکستان کا پس منظر اسلام علیکم سٹوڈنٹس آج ہم باب نمبر دو کے ٹوپک " تحریک پاکستان "کو پڑھنے جا رہے ہیں کہ اس میں کون کون سے واقعات پیش آئے تو ہم لوگ لوگ 1905 سے 1940 تک کےاحوال کو دیکھیں گے سب سے پہلے تحریک پاکستان کا پس منظر دیکھتے ہیں ۔ جیسا کہ آپ لوگوں پچھلے چیپٹر میں بتا چکا ہوں کہ جنوبی ایشیا میں میں مسلمانوں اور اسلام کی آمد محمد بن قاسم قسم کی آمد سے شروع ہوئی جو مختلف مراحل سے سے گزرتے ہوئے مغل دور حکومت تک پہنچی اورنگزیب عالمگیر کی وفات کے بعد مسلم حکومت میں زوال کے آثار نمودار ہونا شروع ہو گئے ادھر سے ایسٹ انڈیا کمپنی نے اپنا اثر و رسوخ بڑھانا شروع کر دیا یا 1757 میں نواب سراج الدولہ نے نے انگریزوں کا راستہ روکنا چاہا ہاں لیکن جنگ پلاسی میں شہید ہو گیا اسی طرح اس علمی محاذ پر شاہ ولی اللہ کے صاحبزادگان اور ان کی اولاد اور ان کے شاگرد سرگرمِ عمل رہے اسی طرح حالات چلتے رہے اور 1857 میں میں جنگ آزادی ہوئی جس میں میں ہندوؤں اور مسلمانوں نے برابر حصہ لیا لیکن ان کو شکست سے دوچارہونا پڑا  تحریک ِ علی گڑھ اور سرسید احمد  خان  جنگ آزادی کی جنگ آزادی میں ...