Posts

نظریہ،نظریہ پاکستان اور دو قومی نظریہ-

                                        -:نظریہ لفظ نظریہ سن کے آپ کے دماغ میں  کیا آتا ہے  اس کو مختلف محققین نے اپنے اپنے انداز میں  بیان کیا ہے ہے معنی کے اعتبار سے اس کا مطلب ہے  کوئی سوچ یا مقصد ۔ اصطلاح میں اس کی  سے بہت ساری تعریفیں کی گئی ہیں جن میں سے کچھ اہم تعریفیں دیکھ لیتے ہیں  نمبر 1۔ کسی شے کو معرض وجود میں لانے کے لئے لئے جو سوچ  یا فکری خاکہ انسان کے ذہن میں بنتا ہے اسے نظریہ کہتے ہیں۔  نمبر 2۔  نظریہ وہ لائحہ عمل ہے جو لوگوں کو متحد کرتا ہے ہے اور  لوگوں کو اس چیز کے حصول کے لیے لئے کوشش کرنے پر پر آمادہ کرتا ہے  کوئی بھی چیز ہے اس کی بقا اور اس کی اصل  اس کا نظریہ ہی ہوتا ہے  جب کوئی نظریہ ختم ہوجاتا ہے تو اس چیز کی کی بقا بھی ختم ہوجاتی ہے ہے مثال کے طور پر پر بیسویں صدی عیسوی کا بہت ہی اہم واقعہ جو  قیام پاکستان ہے اس کے پیچھے بھی ایک مضبوط نظریہ کارفرما تھا تھا لیکن بد قسمتی سے سے ہم اس نظریے کو...